وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خواشگوار ، چھتیں گرنے سے3 افراد جاں بحق،42زخمی
بدھ 10 اگست 2016 11:14
(جاری ہے)
ایبٹ آباد میں بھی تیز بارش ہوئی جس سے لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند ہو گئیں اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی بارش سے دریاوٴں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی جس کی وجہ سے سیلاب کا خدشہ ہے۔لاہور میں بھی اب رحمت کھل کر برسا جس سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔ بارش کے بعد نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جس سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی اور دفاتر جانیوالوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اسلام آباد سمیت میانولی ، کلرکہار ، شیخوپورہ ، جھنگ ، سرگودھا ، ڈسکہ ، ناروال اور پسرور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔ موسم تبدیل ہونے پر گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دودنوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید مون سون کی بارشیں ہونگی ۔ جمعہ تک کشمیر اور پنجاب کے اکثر مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش جبکہ خیبرپختونخوا، فاٹا اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان۔ بالائی سندھ (سکھر، لاڑکانہ ڈویژن) اور شمال مشرقی بلوچستان (ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن) میں چند مقامات پربھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.