تقریبات آزادی کے سلسلہ میں قصر ِبہبو د میں پینٹنگزکے مقابلہ جات
بدھ 10 اگست 2016 16:46
(جاری ہے)
انہو ں نے مزید کہا کہ معاشرے کے پسماندہ طبقا ت کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا جارہا ہے اور ان پسماندہ افراد کی شمولیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر محکمے کے تمام اداروں اور دفاتر میں مختلف کام منعقد کیے جا رہے ہیں اور یہ سلسلہ پورہ ماہ چلتا رہے گا۔
اس سلسلے میں تمام ضلعی افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔تقریب کا اختتام کرتے ہو ئے ڈ پٹی سیکرٹری سو شل ویلفےئر نے آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور ہم سب کو مل جل کر پاکستان کی ترقی کیلے کو شا ہونا چاہیے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈا یٴریکٹر تہمینہ منیف اور پروجیکٹ مینیجر مسز تنویرالاسلام بھی موجود تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.