فیصل آباد، ٹریفک کے المناک حادثات میں دو افراد جاں بحق ،چار شدید زخمی
بدھ 10 اگست 2016 18:48
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء) ٹریفک کے المناک حادثات میں دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے ‘اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔
(جاری ہے)
2016ء کے مطابق چک نمبر 264ر ب میں رہائش پذیر محمد اسلم کے دو جواں سال بیٹے 35سالہ اصغر اور بائیس سالہ اشفاق موٹر سائیکل پر سوار ہو کر کام پر جارہے تھے کہ آج صبح وہ راستے میں موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا گئے اور دونوں شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پرسول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر دوران علاج پینتیس سالہ اصغر جاں بحق ہوگیا بائیس سالہ اسلم شدید زخمی ہوگیا ‘زخمی نوجوان کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے ۔
جبکہ جناح کالونی سرگودھا کے رہائشی 24سالہ نیبل ولد محمد سلیم کو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے پر الائیڈ ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل ب سا، ہسپتال انتظامیہ نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی ہے، جبکہ سرگودھا روڈ سیم نالے کے قریب دوموٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں اورنگزیب ،دلاور اور احمد نور زخمی ہوگئے۔ جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.