ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ٗ چیف ایگزیکٹو آئیسکو
لائن سٹاف کو تنخواہ کی ادائیگی سے قبل انکی ٹی اینڈ پی لازمی طور پہ چیک کی جائے ٗ ہدایت
بدھ 10 اگست 2016 19:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو) کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر راناعبدالجبار خان نے کہا ہے کہ آئیسکو بہترین ترسیلی نظام کی ڈسٹری بیوشن کمپنی ہے جہاں ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، آئیسکو افسران اپنے ماتحت دفاتر میں چیک اینڈ بیلنس کے مربوط نظام کو قائم کرکے اپنی کارکردگی کو مزیدبہتر بنا سکتے ہیں ۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے چکوال ، جہلم اور اٹک کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کئے گئے اجلاس کے دوران کیا ۔ چکوال ، جہلم اور اٹک سرکل کے ایس ایز اور ایکسئینز نے آئیسکو چیف کو اپنے اپنے سرکلز کے لئے دیئے گئے گذشتہ ماہ کے لائن لاسسز ،ریکوری ، بجلی چوری کے خلاف کئے گئے اقدامات موبائل میٹر ریڈنگ اور روشنی ایس ایم ایس سروس کے اہداف کے نتائج سے متعلق بریفنگ دی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.