فلم ’مالک‘ کی برآمد پر پابندی عائد
جمعرات 11 اگست 2016 14:19
(جاری ہے)
عاشر عظیم نے اسے سراسر زیادتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قانون کے تحت فلم کی برآمد نہیں روکی جاسکتی کیونکہ ملک کا قانون صرف ملک کے اندر کسی بھی فلم کی نمائش پر پابندی عائد کرنے کا حق حکومت کو دیتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ فلم سینسر بورڈ کے قانون کے تحت انڈین فلموں کی پاکستان میں نمائش کی ہی نہیں جاسکتی مگر یہی وزارت تقریباً ہر انڈین فلم کو استثنٰی کا سرٹیفیکیٹ جاری کرتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فلم میں صرف چند سیاستدانوں پر نکتہ چینی کی گئی ہے جس کی بنیاد پر فلم پر پابندی عائد کرنا اور اس حد تک کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی بھی یہ فلم نہ دیکھ سکیں بہت زیادتی ہے۔فلم ’مالک‘ میں سندھ کے وزیرِ اعلیٰ کو جرائم میں ملوث دکھایا گیا تھا جسے اس کا اپنا محافظ آخر میں قتل کردیتا ہے۔ میڈیا میں اس فلم پر کافی نکتہ چینی کی گئی تھی جس کے بعد اس کا سینسر سرٹیفیکیٹ واپس لینے کا نوٹیفیکیشن لیا گیا تھا۔فلم کے ہدایتکار عاشر عظیم نے اس فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کر رکھا ہے جبکہ درایں اثنا انھوں نے 26 اگست سیاس فلم کو مشرقِ وسطٰی ، یورپ ، امریکا اور آسٹریلیا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نمائش کے لیے پیش کرنے کا اعلان کیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.