داعش کے پینتالیس ہزار جہادی ہلاک کیے جا چکے ہیں، امریکی جنرل کا دعویٰ
جمعرات 11 اگست 2016 17:27
نیویارک( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف امریکی قیادت میں دو سال سے جاری عسکری کارروائیوں میں اب تک اس تنظیم کے قریب پینتالیس ہزار جہادی مارے جا چکے ہیں۔ یہ بات امریکی فوج کے آک سینئر جنرل نے بتائی ہے۔
(جاری ہے)
امریکی قیادت میں سرگرم بین الاقوامی عسکری اتحاد کے کمانڈر اور امریکی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل شین میکفارلینڈ کے مطابق ان کے اندازوں کے مطابق گزشتہ گیارہ ماہ کے دوران داعش کے قریب 25 ہزار جنگجووٴں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر اس سے قبل ہلاک کر دیے جانے والے اس گروپ کے دیگر قریب 20 ہزار جہادیوں کو بھی شامل کیا جائے تو گزشتہ دو برسوں کے دوران آئی ایس کے تقریبا 45 ہزار عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.