نہری انتظام وانصرام میں کسانوں کی شمولیت کو موثر بنانے ،امورِ آبپاشی میں بہتری لانے کیلئے لیگل فریم ورک کو اپ گریڈ کر دیا ‘ میاں یاور زمان
پنجاب حکومت نے کسان برادری کو ترقی کے سفر میں بنیادی رول دیا ہے تا کہ زراعت کو فروغ مل سکے ‘صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا
جمعرات 11 اگست 2016 18:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ نہری انتظام وانصرام میں کسانوں کی شمولیت کو موثر بنانے اور امورِ آبپاشی میں بہتری لانے کے لئے لیگل فریم ورک کو اپ گریڈ کر دیا گیا ہے جس کی بدولت کسانوں کی مشکلات میں یقینی کمی آئے گی۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں کسان تنظیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے والے اجلاس کی صدارت کے دوران کہی۔
اس موقع جنرل مینجر پیڈا چوہدری اصغر حمید، ڈپٹی جنرل مینجر (ایڈمنسٹریشن) افضل انجم طور، لوئر باری دو آب کینال ایریا واٹر بورڈ کے چیئرمین سردار ٹیپو عثمان خان کے علاوہ محکمہ آبپاشی کے مختلف افسران بھی موجود تھے۔اجلاس میں صوبائی وزیر کو کسان تنظیموں کی جانب سے آبیانہ وصولی اور کسانوں کے باہمی تنازعات کے خاتمہ کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.