آرمینیا اور آذربائیجان تنازعے کے حل میں روس تعاون کر سکتا ہے: پیوٹن
جمعہ 12 اگست 2016 11:42
(جاری ہے)
مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران روسی صدر نے کہا کہ ہم نے دو طرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی ہے بالخصوص بالائی قارا باغ کے حوالے سے میں کہوں گا کہ اس سلسلے میں دونوں ہمسایہ ممالک کو کشیدگی دور کرنے میں پہل کرنی چاہیئے۔
صدر پیوٹن نے کہا کہ آرمینیا اور آذربائیجان اگر چاہیں تو روس قارا باغ کے تنازعے کو حل کرنے میں تعاون کر سکتا ہے۔ اس موقع پر آرمینی صدر نے بھی کہا کہ ہمارے اور روس کے درمیان تعلقات اہم نوعیت کے ہیں جبکہ ہمارے درمیان بالائی قارا باغ کے تنازعے پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.