نجی کمپنی درخت سے گر نے والے ورکر کو 1لاکھ 50ہزار درہم ہرجانے کے طور پر ادا کرے،دبئی عدالت کا حکم
جمعہ 12 اگست 2016 14:38
(جاری ہے)
عرب خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میں ایک نجی کمپنی کا ملازم کام کے دوران درخت سے توازن برقرار نہ رکھنے کی وجہ سے گرا جسکی وجہ سے اسکی متعدد ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور وہ معذور ہو گیا۔
گرنے والے غیر ملکی شخص نے کمپنی پر 2لاکھ ہرجانے کا دعوی دائر کیا تاہم عدالت نے تمام معاملات کو دیکھتے ہوئے کمپنی کو 1لاکھ 50ہزار درہم اداکرنے کا حکم دیا۔گرنے والے شخص نے عدالت کو بتایا کے غیر ملکی شخص کی ٹانگ کی ہڈی متعدد جگہ سے ٹوٹی ہے جس کے علاج کے لئے بڑی رقم درکار ہے تاہم کمپنی رقم ادا نہیں کر رہی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.