لاہور کے سروسز ہسپتال میں ڈاکٹر پر مبینہ تشدد کیخلاف وائے ڈی اے نے ایک بار پھر ہڑتال کر دی
جمعہ 12 اگست 2016 16:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کی وجہ بنی بدھ کے روز ہونے والی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی جو ہاتھا پائی تک جا پہنچی تھی ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار دہشت گردی کے ملزم ڈاکٹر افتخار کی سیکیورٹی پر مامور تھے جسے علاج کی غرض سے سروسز ہسپتال لایا گیاپولیس والا تھکاوٹ کے باعث بیڈ پر سو گیا جس پر ڈیوٹی ڈاکٹر غصے میں آگیا ۔
ڈاکٹر کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام لگایا گیا۔ انتظامیہ نے بروقت کارروائی کی اور چھ اہلکاروں کو تھانہ شادمان بند کر دیا۔مگر ڈاکٹروں کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا اور جمعہ کے روز ہڑتال کر دی ، آٹ ڈور میں ڈاکٹروں کے کمرے خالی ہونے کی وجہ سے نہ صرف شہرکے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا بلکہ دور دراز سے آئے مریضوں کو بھی اذیت کا سامنا کرنا پڑاہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.