چینی حمایت اور تعاون کے شکرگزار ہیں ، صدر یوگنڈا
جمعہ 12 اگست 2016 16:47
(جاری ہے)
موسیوینی نے کہا کہ چین یوگنڈا کا پرانا دوست ہے اس نے نوآبادیاتی نظام سے براعظم کی آزادی کے دوران افریقہ کا ساتھ دیا اور بعد ازاں افریقہ کی اقتصادی و سماجی ترقی کی حمایت کی ۔
وانگ نے صنعتوں کے قیام اور زراعت کو جدید بنانے میں یوگنڈا کی پیشرفت کو سراہا اور کہا کہ چین یوگنڈا کے انتہائی قابل اعتماد اور مثالی تعاون سا تھی کا کردار ادا کرتا رہے گا ۔ انہوں نے کہا کہ چین یوگنڈا کے ساتھ اپنے تعاون کو مستحکم بنائے گا اور بنیادی ڈھانچوں اور صنعتی پارکوں بارے تعاون کرتا رہے گا اور اس کے توانائی اور زرعی شعبوں کی ترقی کے لئے حمایت کرتا رہے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.