محمودخان اچکزئی نے بھارت سے وفاداری اورپاکستان سے غداری کاثبوت دیاہے،حامدرضاء
بھارت کی بولی بولنے والے غداروطن ہیں،وزیراعظم اپنے اتحادی اچکزئی کے بیان پراپنی پوزیشن واضح کریں،چیئرمین سنی اتحادکونسل
جمعہ 12 اگست 2016 21:36
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اگست ۔2016ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی نے بھارت سے وفاداری اور پاکستان سے غداری کاثبوت دیا ہے۔ اچکزئی پر آرٹیکل 6کے تحت غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔بھارت کی بولی بولنے والے غدار وطن ہیں۔ وزیر اعظم اپنے اتحادی اچکزئی کے بیان پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔
اچکزئی اور فضل الرحمن نے سیکیورٹی ایجنسیوں پر بلا جواز تنقید کرکے بھارت کو خوش کیا ہے۔ اس وقت دفاعی اداروں پر تنقید نہیں ان کے پیچھے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ اچکزئی اور فضل الرحمن بھارت کی وکالت چھوڑ دیں۔ دہشتگردی کے خلاف قومی اتفاق رائے کو سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کو جاری کئے گئے اپنے بیان میں کیا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.