امریکہ میں مقیم سکھ برادری نے بھارت کے یوم آزادی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 13 اگست 2016 15:24
امریکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13 اگست 2016ء ) : امریکہ میں مقیم سکھ برادری نے بھارت کے یوم آزادی کا بائیکاٹ کرنے اور 14 اگست کو پاکستان کی یوم آزادی کی تقریبات میں بھر پور شرکت کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی ریاست نیویارک میں مقیم سکھ برادری کے ایک رہنماچرن سنگھ نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار بھی کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گجرات میں بطور وزیر اعلیٰ ہونے پر نریندر مودی نے مسلمانوں کی سرعام گردنیں کٹوائی تھیں اور آج وہ بھارت کا وزیراعظم بن کر کشمیر میں اور بھارت میں موجود اقلیتوں کے خون سے ہولی کھیل رہا ہے اور کوئی بھی ملک اس بدمست ہاتھی کو روکنے کی کوشش نہیں کر رہا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک اور کشمیر میں بھارتی مظالم کو دنیا بھر میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نظر انداز کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.