29 ویں نیشنل ویمن ہاکی چمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر ریلوے کی کھلاڑیوں کے اعزاز میں ظہرانہ
ہفتہ 13 اگست 2016 16:34
(جاری ہے)
اس موقع پر نائب صدر ریلوے سپورٹس بورڈ پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان مہمان خصوصی تھے جبکہ اس موقع پر سپورٹس آفیسر راشد محمود بٹ، محمد اکرم اعوان، سید نجم السعید، محمد اقبال بٹ، کوچ مشتاق احمد ٹوانہ، نعیم عالم، حنا کنول، منظور علی عارف ، رخسانہ سلیم اور کھلاڑی موجود تھے۔
مہما ن خصوصی نے ٹیم کو 2 لاکھ اور ٹورنامنٹ کی بہترین سکورر کلثوم منیر کو خصوصی طور پر 10 ہزار روپے کیش ایوارڈ دیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام کھیلوں میں کھلاڑی بناتے ہیں مگر دوسرے ادارے انہیں لے جاتے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.