بھارت میں جنسی خواہشات میں مبتلا سوشل میڈیا صارفین اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے نظر آتے ہیں
ہوس کے بچاریوں نے بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی بیٹی کوبھی نازیبا پیغامات بھیج دیئے
ہفتہ 13 اگست 2016 19:17
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 اگست ۔2016ء ) بھارت میں خواتین سے زیادتی اور انہیں جسمانی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات تو عام ہیں ہی سوشل میڈیا پر بھی ہوس کے پجاریوں کی بڑی تعداد خواتین کو ہراساں کرنے لگی ہے۔بھارت میں جنسی خواہشات میں مبتلا سوشل میڈیا صارفین اخلاقیات کی تمام حدیں پار کرتے نظر آتے ہیں۔
(جاری ہے)
ہوس سے مغلوب ایک شخص نے تو ملک کے صدر تک کا احترام نہیں کیا اور بھارتی صدر پرناب مکھر جی کی صاحبزادی اورمعروف سیاسی شخصیت شرمیشتھا مکھر جی کوفیس بک پر ایسے پیغامات بھیج دیئے جو کہ ناقابل بیان ہیں۔
انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے اپنے فیس بک پیج پر شرمیشتھا مکھرجی کا کہنا تھا کہ پارتھا منڈال نامی ایک شخص نے انہیں فیس بک پر نازیبا پیغامات بھیجے تو پہلے خو مجھے خیال آیا کہ اس کو بلاک کردوں تاہم بعدمیں خیال آیا کہ میری خاموشی اس کی حوصلہ افزائی کرے گی اس لئے اس کو سبق سکھایا جانا چاہئے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.