اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلافات برقرار ،دونوں کا ملنے سے انکار
اتوار 14 اگست 2016 20:08
کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14اگست۔2016ء) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان اختلافات برقرار ہیں،دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ملتوی کردی گئی ۔
(جاری ہے)
افغان میڈیاکے مطابقچیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے دفتر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کے درمیان ملاقات ہونا تھی جو نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملتوی کردی گئی ۔
چیف ایگزیکٹو کے ترجمان مجیب الرحمان رحیمی کا کہنا ہے کہ ملاقات کی منصوبہ بندی صدر کی طرف سے کی گئی تھی تاہم دونوں رہنما ابھی نہیں ملیں گے ۔واضح رہے کہ چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے چند روز قبل صدر اشرف غنی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھاکہ اشرف غنی ملک چلانے کے اہل نہیں ہیں وہ انتخابی اصلاحات میں بھی ناکام رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.