پاکستان اور ایرانکے مابین تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانے کی گنجائش موجود ہے،ذوالفقار علی خان
ایرانی سرمایہ کارخیبر پختونخوا میں ہائیڈل پاور جنریشن کے شعبے سمیت صنعت و تجارت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کریں، صدر خیبر پختونخواہ کامرس اینڈ انڈسٹری
پیر 15 اگست 2016 20:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 اگست ۔2016ء) خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ذوالفقار علی خان نے پاکستان اور ایران کے مابین باہمی تجارت کے فروغ کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک لے جانے کی گنجائش موجود ہے۔ ایرانی سرمایہ کارخیبر پختونخوا میں ہائیڈل پاور جنریشن کے شعبے سمیت صنعت و تجارت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے استفادہ حاصل کریں ۔
پاکستان اور ایران کے مابین سمگلنگ دونوں ممالک کی معیشت کے لئے نقصان دہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں ایران کے سفیر Mehdi Honardoost کے دورہ خیبر پختونخوا چیمبر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر پشاور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل محمد باقر بیگی چیمبر کے سابق صدور فواد اسحق شرافت علی مبارک چیمبر کے سینئر نائب صدر عماد رشید چیمبر کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین عبدالحکیم شنواری عبدالجلیل جان صادق امین راشد اقبال صدیقی محمداشتیاق اور محمد شفیق ملک افتخار احمد اعوان ضیاء الحق سرحدی عابد اللہ فیض رسول ڈاکٹر خوشحال خان مہمند اور اکبر شیراز سمیت صنعت و تجارت سے وابستہ اراکین بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.