لاکھوں نمبر پلیٹیں رد ، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں والے پولیس کے رحم و کرم پر۔سرکاری تختی کے بغیر قید ، جرمانے ہونگے
میاں محمد ندیم منگل 16 اگست 2016 22:25
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 16اگست۔2016ء) پنجاب حکومت نے ایک سرکاری بیان سے لاکھوں نمبر پلیٹیں رد کردی ہیں اور فوری طور پر صرف سرکار کی جاری کی جانے والی نمبر پلیٹیں استعمال کرنے کا حکم دیدیا ہے اور اس کی ڈیڈ لائن بھی نہیں گئی جبکہ حکومتِ پنجاب کے پاس فوری طور پر اتنی نمبر پلیٹیں تیار اور جاری کرنے کی استعداد نہیں ہے۔
منگل کی شب محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی طرف سے جاری کیے جانے والے ہینڈ آو¿ٹ میں سرکار کی طرف سے جاری کی جانے والی نمبر پلیٹوں کے سوا باقی تمام نمبر پلیٹیں جعلی اور مشکوک قراردیدی گئی ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی اعلان کیا ہے کہ جعلی نمبر پلیٹیں بنانے اور لگانے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ یہاں یہ امر ہے کہ بڑی تعداد میں محکمہ کے پاس نئی نمبر پلیٹوں کا اجرا زیرِ التوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.