تعلیم کے فروغ کے لیے اردو کو ذریعہ تعلیم بنانا ضروری ہے اس سلسلے میں بابائے اردو مولوی عبدالحق چیئر کا قیام مفید ثابت ہو گا،ممنون حسین
مسائل کا مقابلہ مل کر کرنا ہوگا،خرابیوں کا دور گزرگیا اب ملک صحیح راستے پر گامزن ہے اور ملک میں تیز رفتار ترقی ہوگی،صدر مملکت کا مسند بابائے اردو مولوی عبدالحق کی افتتاحی تقریب سے خطاب
منگل 16 اگست 2016 22:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اگست ۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تعلیم کے فروغ کے لیے اردو کو ذریعہ تعلیم بنانا ضروری ہے اس سلسلے میں بابائے اردو مولوی عبدالحق چیئر کا قیام مفید ثابت ہو گا۔قوم ملک کی دولت لوٹنے والوں سے نفرت کرے تاکہ وہ اپنا منہ کسی کو دیکھا نہ سکیں، خرابیوں کا دور گزرگیا اب ملک صحیح راستے پر گامزن ہے اور ملک میں تیز رفتار ترقی ہوگی ۔
صدر مملکت نے یہ بات کراچی میں‘‘ مسند بابائے اردو مولوی عبدالحق’’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ محمد جاوید اشرف، شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر سلیمان ڈی محمد، وفاقی جامعہ اردو، ذوالقرنین جمیل اور معتمد اعزازی ڈاکٹرفاطمہ حسن، صدر انجمن ترقی اردو کے علاوہ معززین کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.