بنچ اور بار کے درمیان بہترین روابط کیلئے ضلع کی سطح پر کمیٹیاں قائم
منگل 16 اگست 2016 22:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اگست ۔2016ء ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ کی منظوری سے عدالت عالیہ نے بنچ اور بار کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ، ہم آہنگ ماحول اور نظم و ضبط قائم کرنے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کے تدارک کیلئے ضلع کی سطح پر کمیٹیاں قائم کر دی ہیں۔
(جاری ہے)
پنجاب بھر کے سیشن ججز اور آئی جی پنجاب کو لکھے گئے مراسلوں کے مطابق کمیٹیاں متعلقہ ضلع کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سربراہی میں کام کریں گی جبکہ ضلع کے ایڈیشنل سیشن جج ون، سینئر سول جج، متعلقہ ضلع کے ممبر پنجاب بار کونسل اور ضلعی بار ایسو سی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کے علاوہ متعلقہ ضلع کے ڈی پی او اور لاہور میں سی سی پی او کمیٹیوں کے ممبران ہوں گے۔
۔۔ کمیٹیوں کا ایک مہینے میں کم از کم ایک اجلاس لازمی ہو گا جس میں بنچ اور بار کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ، کسی بھی مسئلہ کا فوری تدارک، جوڈیشل افسران اور بار کے درمیان خوشگوار ماحول قائم کرنے کیلئے تجاویز ، وکلا اور ججز کے رویوں کو بہتر بنانے سمیت انتظامی سطح پر دیگر مسائل اور ان کے حل زیر غور آئیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.