ریلوے حکام نے 6افسران کے تقر ر وتبالوں کے احکامات جاری کردئیے

منگل 16 اگست 2016 22:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اگست ۔2016ء ) ریلوے حکام نے 6افسران کے تقر ر وتبالوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق غلام دستگیر خان کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز پاکستان ریلویز اور ڈائریکٹر پبلک ریلینشنز پاکستان ریلویز فیاض احمد خان کو ڈپٹی سی پی او ون ،اسسٹنٹ انجینئر برج لاہور ڈویژن محمد طارق کو اسسٹنٹ انجینئر برج ملتان ،محمد امین سکھر ، عبدالقادر کواسسٹنٹ ورکس منیجر انجینئربرج جہلم اورمحمدا شرف کو اسسٹنٹ انجینئر برج لاہور لگادیا گیا ۔