کاشتکار کیڑوں کے تدارک کیلئے سپرے ”ہالو گون نوزل“ سے کریں، ڈاکٹرفقیر حسین انجم
بدھ 17 اگست 2016 13:55
(جاری ہے)
ڈاکٹرفقیر حسین انجم ماہر شعبہ اگرانومی ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد نے کہا کہ کاشتکار کھیت میں سپرے کرنے سے پہلے پانی کی مقدار کا تعین کرنے کیلئے سپرے مشین کی کیلی بریشن ضرورکریں اور سپرے کیلئے صر ف ہالو گون نوزلیں استعمال کریں۔
انہوں نے کہا کہ کاشتکار سپرے کرتے وقت خیال کریں کہ نقصان دہ کیڑوں کے موثر کنٹرول کے لیے پودے کے ہر حصے پر سپرے پہنچنا ضروری ہے اور ٹریکٹر سے سپرے کرتے وقت بوم کی اونچائی اتنی رکھیں کہ سپرے کی پھوار پودوں پر گرنے سے پہلے آپس میں مل جائے ۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکار دوپہر کے وقت ہوا کے مخالف رخ اور بارش کے دوران سپرے ہرگز نہ کریں تاکہ سپرے کو ضائع اور کاشتکار کو مالی نقصان سے بچایا جا سکے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.