ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیوگان کی پنشن میں20فیصد اضافہ کیا جائے،مزدور رہنما خورشید احمد
بدھ 17 اگست 2016 18:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 اگست ۔2016ء) واپڈا کے ریٹائرڈ ملازمین اور انجینئرز کی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بزرگ مزدور رہنما خورشید احمد نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیوگان کو ملنے والی پنشن میں20فیصد اضافہ کیا جائے اور ضعیف شہریوں کو دیگر ممالک کی طرح ٹرانسپورٹ اور ریلویز سفر میں خصوصی رعایت سمیت معقول مفت طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
پاکستان واپڈا اور محکمہ بجلی ریٹائر ملازمین ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری یونین ریٹائرڈ ملازمین کی قومی خدمات کو سراہتی ہے اور تنظیم سازی پر مبارکبباد پیش کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ ملازمین حقوق کے حصول کی جدوجہد کو کامیاب بنائیں اور ریاست ان کو بہتر سہولیات فراہم کرکے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.