ہمیں پاک افواج کے ہاتھوں کو مضبوط کرنا ہوگا ،بلاوجواز تنقید سے گریز کرناچاہیے ‘ولید اقبال
بچوں کے اغوا کا معمہ والدین کے لیے درد سر بن چکا ،حکمران عوام کے جان و ما ل کا تحفظ کر نے میں مکمل طور پر ناکا م ہوچکے ہیں
بدھ 17 اگست 2016 20:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لو ڈ شیڈنگ میں مسلسل اضافہ شہریوں کے لیے سخت پریشانی کا باعث بنا ہوا ہے، حکمران عوام کو طفل تسلیاں تو دے رہیں ہیں مگر عملی اقدامات دوربین سے بھی نہیں دکھائی دے رہے، بجلی کی بند ش کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریض اور ان کے لواحقین خوار ہو رہے ہیں عوام کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہوتا جارہا ہے حکمرانوں کی ناقص اور وہ ڈنگ ٹپاؤ پالیسیوں سے بیزار ہوچکے ہیں۔
گز شتہ روز اپنے جاری کردہ بیان میں ولید اقبال نے کہاکہ بچوں کے اغوا کا معمہ والدین کے لیے درد سر بن چکا ہے حکمران عوام کے جان و ما ل کا تحفظ کر نے میں مکمل طور پر ناکا م ہوچکے ہیں پولیس اور دیگر اداروں کے فنڈز میں اربوں روپے کااضافہ اور انہیں سہولیا ت فراہم کرنے کے باوجو د چو ریوں ، ڈکیتیوں، اغوا ،قتل سمیت دیگر جرائم میں بے پنا ہ اضافہ ان کی نااہلی کا ثبوت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.