صوبائی سیکرٹری پاپولیشن کی ہدایات ‘محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام ’’ہفتہ بہبود آبادی ‘‘کے سلسلہ میں واک اور سیمینار کا انعقاد
ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں 20اگست تک مختلف پروگرامز منعقد کروائے جا رہے ہیں ‘میاں امجد فاروق
بدھ 17 اگست 2016 20:09
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 اگست ۔2016ء ) صوبائی سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر ڈاکٹر عصمت طاہرہ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ بہبود آبادی ضلع قصور کے زیر اہتمام ’’ہفتہ بہبود آبادی ‘‘بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے ۔ اس سلسلے میں ٹی ایم اے ہال قصور میں ’’بیٹیوں کی صحت اور تعلیم و تربیت ‘‘کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا۔
جس میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں محمد امجد فاروق ‘تحصیل پاپولیشن ویلفیئر آفیسر مسز سعدیہ صدیق ‘وویمن میڈیکل آفیسر زفیملی ہیلتھ کلینک ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عاصمہ قیوم ‘ڈاکٹر مہوش ،سوشل آرگنائزرجبینہ گل ‘انچارجز فیملی ویلفیئر سینٹرز ، خواتین اور دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پرڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر میاں امجد فاروق نے بیٹیوں کی تعلیم و تربیت میں سرمایہ کاری ، ماں اور بچے کی صحت اور ماں کے دودھ کی افادیت پر تفصیلاً روشنی ڈالی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.