ویٹرنری یونیورسٹی اور کریٹیکل ریسورسز کے درمیان کھا نے کی مصنو عات کو عا لمی معیار کے مطابق تیار کر نے بارے مفاہمتی یاداشت پر دستخط
جمعرات 18 اگست 2016 20:10
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست ۔2016ء) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر اور کر یٹیکل ریسورسز کے درمیان گذشتہ روز کھا نے کی مصنو عات کو عا لمی معیار کے مطا بق تیار کر نے کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت کا معا ہد ہ طے پا یا ۔ یاداشت پر دستخط و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور مینیجنگ پا رٹنر کر یٹیکل ریسورسز مس لا ریب زاہرہ نے کیے جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پرو فیسر ڈاکٹرنسیم احمدبھی مو جو دتھے۔
اُ س مو قع پرخطا ب کر تے ہو ئے و ا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے شر کا کو یو نیور سٹی کے تعلیمی ،تحقیقی، ایکسٹینشن سروسز اورٹریننگ پرو گرامو ں کے بارے میں بتا یا نیز کہا کہ یونیورسٹی معیار تعلیم اور ریسر چ کو مزید بہتر کر نے کے لیئے انڈسٹری کے سا تھ اشتراک و تعا ون کو فروغ دے رہی ہے۔(جاری ہے)
معا ہد ہ کے تحت ایک ر جسٹر ڈبر ینڈ کے نام سے فو ڈ سیفٹی کے اصو لو ں کو مد نظر رکھ کر عالمی معیار کے مطا بق گوشت اور دودھ سے بننے والی مختلف مصنو عات کوتیا ر کیا جا ئے گا۔
پرا ڈکشن کے لیئے جگہ کی تر تیب ویٹر نری یو نیور سٹی کرے گی جہا ں طلبہ کو پرا ڈکشن اور پراسیسنگ سے متعلقہ علمی اور عملی تر بیت دی جا ئے گی اور کر یٹیکل ریسورسز کی معاو نت سے طلبہ و فکلٹی سٹا ف کی تر بیت کے لیئے اُن کو تر کی بھی بھیجا جا ئے گا نیز دو نو ں پا رٹیا ں با ہمی اشتراک سے مارکیٹ مینجمنٹ سسٹم بھی بنا ئیں گی جس کے ذر یعے ڈیٹا اکھٹا کیا جا ئے گا جو کہ سٹیک ہو لڈر اور طلبہ میں کا رو باری مہا ر تو ں کو اُ جا گر کر نے کے لیئے انتہا ئی مو ثرہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.