بہبودآبادی پروگرام ، اہداف کے حصول کیلئے پلان پرعملدرآمدجاری ،فرخندہ الماس
2020ء تک آبادی میں اضافہ کی شرح کو1.8فیصدسے 1.3فیصدتک لایاجائیگا،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسرکی میڈیانمائندگان کوبریفنگ
جمعرات 18 اگست 2016 21:33
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 اگست ۔2016ء) ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفےئر آفیسر ڈاکٹر فرخندہ الماس نے کہا ہے کہ بہبود آبادی پروگرام کے اہداف کے حصول کے لئے جامع پلان پر عملدرآمد جاری ہے اس سلسلے میں 2020ء تک آبادی میں اضافہ کی شرح کو1.8فیصد سے 1.3فیصد تک لایا جائے گا۔انہوں نے یہ بات میڈیا نمائندگان کو بہبود آبادی پروگرام پر عملدرآمد اوردرپیش مسائل سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔
ڈی او پاپولیشن ویلفےئر نے میڈیا نمائندگان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بہبود آبادی پروگرام کو کامیاب بنانے میں ان کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے جو معاشرے کی صحیح رہنمائی اور بڑھتی ہوئی آبادی سے قومی مشکلات کے بارے میں بہتر ادراک پیدا کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آبادی میں بے ہنگم اضافہ سے ترقی کا عمل بھی متاثر ہوتا ہے لہذاآبادی اور وسائل میں توازن بے حد ضروری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.