بھارتی فوج نے موجودہ کشیدہ حالات میں کشمیری علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 19 اگست 2016 22:01

بھارتی فوج  نے موجودہ کشیدہ حالات میں کشمیری علیحدگی پسندوں سے مذاکرات ..

نئی دہلی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اگست 2016ء ) بھارتی فوج نے موجودہ کشیدہ حالات میں کشمیری علیحدگی پسندوں سے مذاکرات کا عندیہ دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں کئی ہفتوں سے جاری کشیدہ حالات کے بعد اب بھارتی فوج کی جانب سے عندیہ دیا گیا ہے کہ کشمیری علیحدگی پسندوں سے مذاکرات ہو سکتے ہیں۔ اس حوالے سے بھارتی فوج کے جنرل لیفٹینیٹ جنرل ڈی ایس ہدا کی جانب سے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ مذاکرات کا آغاز کون کرے گا مگر ان کی ضرورت تو ہے۔ ہم سب کو بیٹھ کو بیٹھ کر بات چیت کرنے اور مسئلے کے حل کی جانب جانے کی کوشش کرنا ہو گی۔

متعلقہ عنوان :