سندھ میں بچوں کے اغوا کے حوالے سے خبریں پروپیگنڈا ہے،مولا بخش چانڈیو
سکولوں و دیگر تعلیمی اداروں کے منتظمین کے تعاون سے تمام احتیاطی و آگاہی اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے،مشیر اطلاعات سندھ سندھ کے تمام مدارس کی رجسٹریشن اور فنڈنگ کے طریقہ کا ر کو واضح کیا جائے گا، مر تضیٰ وہاب کی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 20 اگست 2016 17:15
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سند ھ حکومت کے خلا ف بہت ساری باتیں کی جارہی ہیں ۔ خاص کر سندھ میں بچوں کے اغوا کے حوالے سے جبکہ سند ھ میں بچوں کے اغوا کی وارداتیں نہیں ہیں اور جو لوگ ان افواہوں کو پھیلارہے ہیں وہ پنجاب حکومت کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں ۔
سندھ میں رہتے ہوئے بھی وہ لوگ سندھ کی ترجمانی نہیں کر رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو صوبائی کا بینہ کے دوسرے اجلاس کے بعد سندھ سیکریٹریٹ میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کیا۔مولا بخش چانڈیو نے مزید کہا کہ پنجاب میں بڑھتی ہوئی بچوں کے اغوا کی وارداتوں کے تناظر میں پولیس ،دیگر قانون نافذ کر نے والے اداروں ، سی پی ایل سی اور اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں کے منتظمین کے تعاون سے تمام تر احتیاطی و آگاہی اقدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.