مسئلہ کشمیر کا مسئلہ بین الاقوامی تنازع ہے ،اس پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں،مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم کا ازالہ ہونا چاہیے ، مسئلہ کشمیر کاحل اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے،سیکرٹری جنرل او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں جانی نقصان پرافسوس کا اظہار کیاہے ،ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا کا بیان
ہفتہ 20 اگست 2016 18:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا مسئلہ بین الاقوامی تنازع ہے اور مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں،مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے مظالم کا ازالہ ہونا چاہیے ،اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کریں،سیکرٹری جنرل او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں جانی نقصان پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ہفتہ کو ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے اپنے بیان میں کہا کہ سیکرٹری جنرل او آئی سی 2روزہ دورے پر اسلام آباد میں ہیں اور مشیرخارجہ نے سیکرٹری جنرل او آئی سی کا اسقبال کیا،مشیرخارجہ اور سیکرٹری جنرل او آئی سی کی ملاقات میں کشمیر کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور افغانستان میں امن سے متعلق بات چیت کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.