وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس
ترقی کی متوازن پالیسی کے تحت شہری و پسماندہ علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے رشید میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن کی خدمات لائق تحسین ہیں‘وزیراعلیٰ
ہفتہ 20 اگست 2016 20:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت آج یہاں فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین فورٹ منرو ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایم این اے اویس لغاری نے فورٹ منرو ویلفیئر سٹی کے قیام کے بارے میں تجاویز پر بریفنگ دی جبکہ چیف ایگزیکٹو رشید میموریل ویلفیئر آرگنائزیشن ائیرکموڈور (ر) شبیر خان نے رشید آباد سٹی کے قیام اور سماجی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فورٹ منرو جنوبی پنجاب کا ایک سیاحتی مقام ہے اور اس علاقے کو ترقی دے کر سیاحتی، معاشی و سماجی سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت رشید آباد سٹی کی طرز پر فورٹ منرو ویلفیئر سٹی کے قیام کا جائزہ لے گی اور اس ضمن میں تجاویز کا جائزہ لے کر مستقبل کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.