ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں تاریخی 900 فیصد تک اضافہ کی منظوری دیئے جانے کا امکان ‘ نجی ٹی وی
ہفتہ 20 اگست 2016 21:26
اسلام آباد/لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء )ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کے 30اگست کو ہونے والے اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں تاریخی 900 فیصد تک اضافہ کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کے اجلاس میں 507ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری متوقع ہے اوپیفین نامی دوا کی قیمت 70 روپے سے بڑھاکر 650روپے ،انڈوبیڈ نامی دوا کی قیمت 261سے بڑھا کر615روپے جبکہ پیری جیکس کی قیمت 300سے بڑھاکر 675روپے کرنے پر غور ہوگا۔
اس کے ساتھ ساتھ شازونیول کی قیمت 234روپے سے بڑھا کر 600روپے ہونے کا امکان ہے ،ہیمو ایمنوگلوبین کی قیمت 1100سے بڑھاکر 7200روپے ،ایباڈرون کی ایک ٹیبلٹ 385کی بجائے 2000روپے مقرر کرنے جبکہ طاقت کا سیرپ 56روپے سے بڑھاکر 340روپے ،فولک ایسڈ 30روپے کی بجائے 150روپے کرنے پر بھی غور ہوگا ،پینٹوتھال انجکشن کی قیمت 1700کی بجائے 3658روپے کرنے کی منظوری ایجنڈا میں شامل ہے ،ایتھی کون کی قیمت بھی 6412روپے کی بجائے 39ہزار 739روپے کرنے کی بھی منظوری ہونے کا امکان ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.