چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں پر34ارب 57کروڑ ڈالر خرچ کئے جائیں گے
کوئلے ، ہوا ، ایل این جی اوردیگر ذرائع سے مجموعی طور پر17 ہزار45 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی ذرائع وزارت پانی وبجلی
اتوار 21 اگست 2016 14:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت ملک بھرمیں توانائی کے منصوبوں پر34ارب 57کروڑ ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق کوئلے ، ہوا ، ایل این جی اوردیگر ذرائع سے مجموعی طور پر17 ہزار45 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ بجلی کی ترسیل کے نظام اوربنیادی ڈھانچے کوبھی بہتر بنایا جائے گا۔
سندھ میں توانائی کے منصوبوں پر12ارب 46کروڑ10 لاکھ ڈالر جبکہ خیبرپختونخوا میں 870 میگاواٹ کے بجلی کے منصوبوں پر ایک ارب 80 کروڑ 20لاکھ ڈالر اور آزاد کشمیرمیں 1820میگاواٹ کے بجلی کے منصوبوں پر4ارب 39کروڑ70 لاکھ ڈالر خرچ کئے جائیں گے۔ سی پیک کے تحت ملک بھرمیں بجلی کی ترسیل کا نظام بہتر بنانے کیلئے بھی بھاری سرمایہ کاری کی جائے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.