میں سلام پیش کرتا ہوں ان شہدا کو جنہوں نے وطن عزیز اور اس ادارے کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہوئے، شہداء کی قربانی کو ہم کبھی نہیں بھلا سکتے ،پی او ایف کی تاریخ میں ان شہداء کی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
پی او ایف چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات کا پی او ایف شہدا کی آٹھویں برسی کی تقریب سے خطاب
پیر 22 اگست 2016 22:23
واہ کینٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) پاکستان آرڈیننس فیکٹری (پی او ایف )کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات، ہلال امتیاز (ملٹری) نے کہا ہے کہ ’’میں سلام پیش کرتا ہوں ان شہدا کو جنہوں نے وطن عزیز اور اس ادارے کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہوئے۔ان شہداء کی قربانی کو ہم کبھی نہیں بھلا سکتے اور پی او ایف کی تاریخ میں ان شہداء کی لازوال قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
وہ پیر کو پی او ایف شہدا کی آٹھویں برسی کی پُر وقار تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے درمیان کچھ ملک دشمن عناصر بھیس بدل کرچھپے ہوئے ہیں ان عناصر کو بے نقاب کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج ان ملک دشمن عناصر کا قلع قمع کرنے کے لیے پُر عزم ہے اور ارضِ پاکستان کو ان ناپاک عناصر سے جلد پاک کر دیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.