پاک چین مابین تزویراتی مذاکرات کے ساتویں دور کی تقریب میں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی سربراہی میں شرکت
دو طرفہ تعلقات‘ اقتصادی راہداری‘ اقتصادی تعاون‘ دفاع اور انسداد دہشت گردی پر تفصیلی بات چیت
منگل 23 اگست 2016 13:50
(جاری ہے)
مذاکرات کی تقریبات میں پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اقتصادی راہداری‘ اقتصادی تعاون‘ دفاع اور انسداد دہشت گردی پر بھی تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
شنگھائی تعاون تنظیم‘ ثقافت‘ تعلیم اور عوامی سطح پر رابطے بھی زیر غور آئے۔ مذاکرات میں بھارت اور افغانستان کی صورتحال اور جنوبی چین پر بھی بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں پاکستان چین کے درمیان تعاون مزید مستحکم کرنے اقوام متحدہ سمیت عالمی فورمز میں کثیر الجہت تعاون پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان اور چین میں باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مذاکرات کے دوران سیکرٹری خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے بھی آگاہ کیا۔ مذاکرات کے دوران سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ توقع ہے کہ عالمی برادری مظالم بند کرانے کے لئے بھارت پر دباؤ ڈالے گی۔ قبل ازیں سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے چین کے وزیر خارجہ وانگ پی سے بھی ملاقات کی جس میں پاکستان چین تعلقات اور دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.