وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا برطانوی حکام سے رابطہ
الطاف حسین کی پاکستان مخالف تقریر اور ہجوم کو ہنگامہ آرائی پر اکسانے کے واقعہ بارے تبادلہ خیال
منگل 23 اگست 2016 16:15
(جاری ہے)
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق برطانوی حکام سے بات چیت کر تے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ کسی شخص کا برطانوی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان کی سالمیت اور امن کے خلاف اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے الطاف حسین نے نہ صرف پوری قوم اور خصوصا اردو بولنے والی عوام کی دل آزاری اور ہتک کی ہے بلکہ سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت برطانیہ ایسے سنگین جرم میں ملوث شخص کو قانون کے دائرے میں لانے کے لئے معاونت کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.