فاروق ستار کا ملک کے خلاف زہراگلنے کی روش ترک کرکے صاف ستھری کرنے کا عہد خوش آئند ہے ،یہ ایم کیو ایم کا اندرونی معاملہ ہے کہ پارٹی کی قیادت کس کو دیتے ہیں ،ہمارا یہ موقف رہا ہے کہ ایم کیو ایم میں موجود سارے لوگ منفی سرگرمیوں میں ملوث نہیں
آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد کا ڈاکٹر فاروق ستار کے بیان پرردعمل کااظہار
منگل 23 اگست 2016 22:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اگست ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ فاروق ستار کی طرف سے ملک کے خلاف زہراگلنے کی روش کو ترک کر تے ہوئے صاف ستھری اور مثبت سیاست کرنے کا عہد خوش آئند ہے ،یہ ایم کیو ایم کا اندرونی معاملہ ہے کہ پارٹی کی قیادت کس کو دیتے ہیں مگر یہ بات اہم ہے کہ پارٹی قیادت محب وطن اور قوم کے ساتھ مخلص ہو۔
منگل کواپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ وقت کی ضرورت ہے کہ کراچی جیسے اہم شہر کا امن بحال کرنے اور اس کی رونقیں واپس لانے کے لئے شہرمیں حب الوطنی پر مشتمل صاف ستھری سیاست کی جائے۔ہمارا یہ موقف رہا ہے کہ ایم کیو ایم میں موجود سارے لوگ منفی سرگرمیوں میں ملوث نہیں ہیں بلکہ ہمارے خیال میں اردو سپیکنگ بھی اتنے ہی محب وطن ہیں جتنے کہ دوسرے پاکستانی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.