ضلع وسطی میں متحدہ کے ریحان ہاشمی چیئرمین، سعید شاکربلامقابلہ وائس چیئرمین منتخب
ضلع غربی میں ایم کیو ایم کے امیدوار اظہار الدین 36 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ،مسلم لیگ(ن)کا نتائج تسلیم کرنے سے انکار
بدھ 24 اگست 2016 19:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں بدھ کو ہونے والی پولنگ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ریحان ہاشمی بلا مقابلہ چیئرمین جبکہ سعید شاکر بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ریٹرننگ آفیسر ضلع غربی کے مطابق ضلع غربی میں ایم کیو ایم کے امیدوار اظہار الدین 36 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ضلع کورنگی میں مجموعی طور پر 55 ووٹ ہیں جس میں سے 53 ووٹ کاسٹ کر لئے گئے ہیں ۔ ریٹرننگ افسر کے مطابق ڈی ایم سی ایسٹ میں 44 ووٹ کاسٹ ہوئے، ڈی ایم سی میں مجموعی طور پر 47 ووٹ ہیں۔ دریں اثناء میئر اور ڈپٹی میئر منتخب کرنے کے لئے کسی بھی جماعت کو 155 ووٹ درکار ہیں جبکہ ایم کیو ایم کے پاس 60 نشستیں زائد ہیں اور ایم کیو ایم کو 308 نمائندوں کے ایوان میں 214 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.