ڈی سی او عمارہ خان کے زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
اسسٹنٹ کمشنر زکو مویشی منڈیوں کے قیام اور وہاں سہولیات کی فراہمی کو حتمی شکل دینے کی ہدایت ‘اس سال مویشی منڈیوں کے علاوہ گلی محلوں یا دیگر مقامات پر مویشوں کی خریدوفروخت کی ہرگز اجازت نہ دی جائیگی ‘عمارہ خان
بدھ 24 اگست 2016 20:46
قصور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء)ڈی سی او قصور عمارہ خان کے زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی او آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ‘ڈی او سی عبدالسلام عارف ‘اسسٹنٹ کمشنر قصور آمنہ رفیق ‘اے سی چونیاں عائشہ غضنفر ‘اے سی کوٹ رادھاکشن سرمد تیمور ‘ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر خالد بشیر ‘ٹی ایم او قصور رائے محمد منشاء ‘ٹی ایم او چونیاں اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
اجلاس میں ضلع بھر میں عیدالاضحی کے موقع پر مویشی منڈیوں کے قیام ‘وہاں بیوپاریوں اور عوام الناس کو دی جانیوالی سہولیات کا تفصیلاًجائزہ لیا گیا ۔ ڈی سی او عمارہ خان نے تمام اسسٹنٹ کمشنر ز کو ہدایت کی کہ وہ مویشی منڈیوں کیلئے اپنی اپنی تحصیلوں میں جگہ کا انتخاب کر کے جلد از جلد رپورٹ دیں تا کہ مویشی منڈیوں کیلئے مخصوص جگہوں کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.