محکمانہ ترقی کے باعث ریلوے کے سکولوں کی حالت بھی بہت بہتر ہوگئی ہے‘ محمد جاوید انور
شبانہ روز کاوشوں کی بدولت اَب پھر اُس مقام پر پہنچ چکے ہیں جس پر ہمیں اچھے نتائج ملنا شروع ہوگئے ہیں
بدھ 24 اگست 2016 20:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء ) کچھ عرصہ قبل پاکستان ریلویز کے سکولوں کا شمار بہتر نتائج لانے کی وجہ سے لاہور کے بڑے سکولوں میں ہوتا تھااور والدین اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دِلانے کی غرض سے ریلوے کے سکولوں کو ترجیح دیتے تھے لیکن گزشتہ چند برسوں میں یہ اہمیت ریلوے سکول کھو چکے تھے، عمارتیں بوسیدہ ہوچکی تھیں اور بہتری کا عمل رُک چکا تھا۔
لیکن شبانہ روز کاوشوں کی بدولت اَب پھر ہم اُس مقام پر پہنچ چکے ہیں جس پر ہمیں اچھے نتائج ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ محکمانہ ترقی کے باعث ریلوے کے سکولوں کی حالت بھی بہت بہتر ہوگئی ہے۔ اِن خیالات کا اظہار چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد جاوید انور نے پاکستان ریلویز مغلپورہ ہائی سکول لاہورمیں دسویں جماعت کے امتحان میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلباوطالبات میں انعامات تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.