(ن)لیگ نے ناکامیوں کے ریکارڈز قائم کر دیئے ، عوام کو مہنگا ئی، بیروز گاری اور غربت کے تحفے دئیے ہیں ‘ ولید اقبال
حکمران اپنی ذاتی اور غیر ضروری ترجیحات کو ختم کریں ،نیشنل ایکشن پلان کی کامیابی کے لیے ہر ممکن وسائل فراہم کریں ‘وفود سے گفتگو
بدھ 24 اگست 2016 21:02
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہا ہے کہ (ن)لیگ نے ناکامیوں کے ریکارڈز قائم کر دیئے ہیں اور عوام کو مہنگا ئی، بیروز گاری اور غربت کے تحفے دئیے ہیں ، جرائم میں خطر نا ک حد اضافہ ہوچکا ہے چور، ڈاکو سر عام دندناتے پھر رہے ہیں اور عوام کو ان کے رحم وکرم پرچھوڑ دیا گیا ہے حکمرانوں کو عوام کی بجائے اپنی سیکیورٹی کی فکر لگی ہوئی ہے ۔
گزشتہ روز کارکنوں کے مختلف وفو دسے گفتگو کرتے ہوئے ولید اقبال نے کہاکہ جہلم میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو جلسہ کرنے کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے، الیکشن کمیشن حکومتی پارٹی کے حمز ہ شہباز شریف کو الیکشن کمپین اور جلسے کرنے پر کیوں نوٹس نہیں لیتا ؟تحر یک انصاف کے امیدوار فواد چوہدری کے خلاف حکومتی مشینری پورا زورلگا رہی ہے مگر اس کے باوجود وہ جہلم کے ضمنی الیکشن میں بھر پور کامیابی حاصل کریں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.