منتخب بلدیاتی نمائندوں کو گورنر سندھ کی مبارک باد
بدھ 24 اگست 2016 22:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 اگست ۔2016ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبا د خان نے صوبہ بھر کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو مبا رک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ منتخب نمائندے اپنے متعلقہ شہروں ، تعلقوں اور یونین کونسلز کے عوام کی بلاتفریق خدمت کریں گے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابی عمل کی تکمیل سے عوام کے مسائل نچلی سطح پر حل ہونے میں مدد ملے گی جس سے عوام کی مشکلات بھی فوری طور پر ختم اور ترقی کا عمل مزید تیز ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ منتخب ہونے والے کسی جماعت کے نہیں اپنے حلقے کے تمام عوام کے نمائندے ہیں اب ان پر بھاری ذمہ داری عائد ہو تی ہے کہ وہ عوام کے مسائل کے حل کے لئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں ۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے عمل میں عوام نے اپنے پسندیدہ نمائندوں کو منتخب کیا تاکہ ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو سکیں ، منتخب نمائندوں کو عوامی خواہشات کے عین مطابق اقدامات کو یقینی بنانا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.