غیرمعیاری چشمے نظر کو متاثر کر سکتے ہیں، ماہرین امراض چشم
جمعرات 25 اگست 2016 14:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چشمے ہمیشہ اپنے بھروسہ کے دکاندار سے معیاری اور دیکھ بھال کر ہی خریدنے چاہئیں، جڑواں شہروں میں گرمی کے باعث چشموں کی دکانوں اور سڑک کنارے ٹھیلے سجائے دکانداروں سے بڑی تعداد میں ہر عمر کے لوگ دھوپ سے بچنے کے لئے چشمے خریدتے نظر آ رہے ہیں، چشمے بیچنے والوں کے کام میں اضافہ ہو چکا ہے۔
راولپنڈی صدر میں ایک دکاندار نے بتایا کہ ہمارے پاس معیاری برانڈز کے چشمے ہوتے ہیں جن کی قیمت 1500سے شروع ہو کر کئی ہزار تک جاتی ہے، گرمیوں میں ان چشموں کی فروخت میں اضافہ ہو جاتا ہے لوگ زیادہ تر فیشن کے مطابق اور گہرے رنگوں کے چشمے پسند کرتے ہیں، سڑک کنارے بیٹھے ٹھیلے والے نے چشمے کی قیمت پوچھنے پر 1200بتائی تاہم وہ بحث کرنے کے بعد وہی چشمہ 150میں فروخت کرنے پر راضی ہو گیا اس نے بتایا کہ ہمارے پاس دنیا کے تمام بڑے برانڈز کی نقول ہوتی ہیں لوگ بڑے شوق سے سستے داموں یہ چشمے خریدتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.