شدت پسندی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے حکومتوں کو اپنے رویے بدلنے ہوں گے ‘طاہر محموداشرفی
مسلم نوجوانوں کو جان لینا چاہیے کہ مدینہ منورہ میں دھماکے کرنے والے مسلمانوں کے ہمدرد کیسے ہو سکتے ہیں؟
جمعرات 25 اگست 2016 17:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء ) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ طاہر محموداشرفی نے کہا کہ شدت پسندی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے حکومتوں کو اپنے رویے بدلنے ہوں گے ، سعودی عرب ، پاکستان میں دہشت گردی کرنے والوں کی سر پرستی حکومتیں کر رہی ہیں، مسلم نوجوانوں کو جان لینا چاہیے کہ مدینہ منورہ میں دھماکے کرنے والے مسلمانوں کے ہمدرد کیسے ہو سکتے ہیں؟ تمام آسمانی کتب اور مذاہب امن ، سلامتی ، محبت ، رواداری اور مکالمہ کا درس دیتے ہیں ۔
یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جامعہ مسجد معاذ بن جبل ؓ میں مدارس کے طلباء کے درمیان ہونے والے تقریری مقابلہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر مولانا عبد الحمید صابری ، مولانا طاہر عقیل ، مولانا نعمان حاشر ، مولانا حافظ محمد امجد، مولانا حفیظ الرحمن ، مولانا ثاقب منیر ، مولانا نائب خان ، حافظ محمد شہباز عالم فاروقی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.