بھارتی وزیر اعظم مودی کے بلوچستان سے متعلق اشتعال انگیز بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ‘ شرکا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے
جمعرات 25 اگست 2016 19:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) لاہور میں بسنے والی مختلف اقلیتوں نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام اور بھارتی وزیر اعظم مودی کے بلوچستان سے متعلق اشتعال انگیز بیان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ‘ شرکا نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
(جاری ہے)
پاکستان میں بسنے والے ہندو، سکھ اور مسیحی برادری نے چیئرنگ کراس مال روڈ پر بھارتی وزیر اعظم کیخلاف احتجاج کیا۔
شرکا نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھا کر مودی سرکار ہائے ہائے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ہندو اور سکھ رہنما کہتے ہیں کہ پاکستان سب کا ہے اور یہاں بسنے والے تمام مذاہب کے پیروکار ایک قوم کی مانند ہیں مظاہرین نے وزیر اعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی سطح پر مودی سرکار کیبیانات کا منہ توڑجواب دیں تاکہ مستقبل میں انہیں ایسی بیان بازی کی جرات نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.