کا نگو وائرس کی تصدیق آسان نہیں اس لیے کا نگو وائرس سے بچاؤ کے لیے لو گو ں سے زبر دستی نہیں کر سکتے، محمدعلی ملکانی
بلو چستا ن اور خیبر پختو نخواہ سے آنے والے مو یشیو ں میں کا نگو وائرس کا زیا دہ امکان ہو تا، فیڈریشن ہاؤس میں سیمینار سے خطاب
جمعرات 25 اگست 2016 20:47
کرا چی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 اگست ۔2016ء)سندھ کے وزیر برائے لائیواسٹاک محمدعلی ملکانی نے کہاہے کہ کا نگو وائرس کی تصدیق آسان نہیں اس لیے کا نگو وائرس سے بچاؤ کے لیے لو گو ں سے زبر دستی نہیں کر سکتے، کر اچی کی مو یشی منڈی کا دور ہ کر رہا ہو ں تا کہ آگا ہی فر اہم کی جا سکے ۔ بلو چستا ن اور خیبر پختو نخواہ سے آنے والے مو یشیو ں میں کا نگو وائرس کا زیا دہ امکان ہو تا لہذااس سے پچا ؤ کے لیے صو بے اور شہر کو اس وائرس سے پا ک کر نے کی کو شش کر رہے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو فیڈریشن ہا ؤس میں ڈاکٹرز کے ایک سیمینار سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔ نائب صدور ذولفقارعلی شیخ ،حنیف گو ہر، فیصل جمال دشتی، ارشد فاروق کے علاوہ ایف پی سی سی آئی سند ھ ریجنل قا ئمہ کمیٹی برا ئے لیبارٹیز سروسزکے چیئرمین ڈاکٹر فر حان عیسیٰ عبداﷲ ، شکیل احمد ڈھینگرا، ڈاکٹر ثنا انوار،پروفیسر ڈاکٹر شاہا نہ عروج کا ظمی اور بڑ ی تعداد میں ڈاکٹر نے شر کت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.