پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم وفاق کے ساتھ ساتھ بلوچستان و دیگر صوبوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہے ہیں ،اقتصادی راہداری معاہدے اور سی پیک جیسے عظیم پروگرام بھی حکومت کی انہی پالیسیوں کا تسلسل ہیں ،ان منصوبوں کی کامیابی سے ملک میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ،ساری قوم تک اس کے ثمرات پہنچیں گے
چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی پانی وبجلی سینیٹر سردار یعقوب ناصر کی ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 25 اگست 2016 21:48
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء ) چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی پانی وبجلی ومرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)سنیٹر سردار یعقوب خان ناصرنے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم میاں نواز شریف وفاق کے ساتھ ساتھ بلوچستان و دیگر صوبوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہے ہیں ۔
اقتصادی راہداری معاہدے اور سی پیک جیسے عظیم پروگرام بھی حکومت کی انہی پالیسیوں کا تسلسل ہیں ،ان منصوبوں کی کامیابی سے ملک میں ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔اورساری قوم تک اس کے ثمرات پہنچیں گے ۔ بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال باعث تشویش ہے تاہم حکومت ملک دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے بھی تمام ممکنہ وسائل برائے کا رلا رہی ہے ، افواج پاکستان کا ملکی سلامتی و استحکام کیلئے کردار لائق ستائش ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.