وزیرِ اعلیٰ پنجاب ، آئی جی پنجاب پولیس اور سی سی پی او لاہور صوبہ پنجاب بالخصوص لاہور میں ہونے والے دہشت گردی سانحات کے اصل ذمہ دارہیں
جمعرات 25 اگست 2016 22:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) محکمہ پولیس پر لکھی گئی کتاب (معاشرے کا ناسور)کے مصنف اظہر عباس نے گورنر پنجاب کی خدمت میں وزیراعلیٰ پنجاب ، آئی جی پنجاب اور سی سی او پی لاہور کے خلاف پانچ صفحات پر مشتمل تفصیلی درخواست4066494643/TCS کے ذریعے ارسال کی جو 19.08.16گورنر ہاوس میں وصول کرلی گئی ہے۔ جس میں الزام عائد کیا ہے کہ یہ اعلیٰ عہدیدار صوبہ پنجاب بالخصوص لاہور میں دہشت گردی سانحات کے واسطہ بلاواسطہ اصل ذمہ دار ہیں۔
یہ صاحبان تمام تروسائل ، طاقت اور اختیارات رکھنے کے باوجود معاشرے میں ایسا تاثر پیش کررہے ہیں جیسے ایک عام بے بس اور لاچارشہری۔ ان اعلیٰ عہدیداران کی خدمت میں آرٹیکل 5کے تحت اپنی ایک کتاب( معاشرے کا ناسور ) پیش کی تھی جس میں ایک ایساپُرامن اورموثرطریقہ متعارف کروایا گیا ہے جس کے ذریعے قتل وغارت کیے بغیرمعاشرے میں دہشت گردی ، تخریب کاری اور خودکش حملوں جیسے جرائم کو نہ صرف رُوکا جاسکتا ہے بلکہ ہمیشہ کے لیے ختم بھی کیا جاسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.