گھوڑا مکھی کے تدا ر ک کیلئے دا نہ دا ر ز ہر استعما ل کریں، ماہرین

جمعہ 26 اگست 2016 11:50

سلانوالی۔26 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اگست۔2016ء) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ کماد کے کاشتکار گھوڑا مکھی کے تدا ر ک کیلئے اس کے دشمن طفیلی کیڑوں کی پر ورش کو فروغ د یں۔

(جاری ہے)

انہوں نے حفاظتی اقدامات کے بارے میں ہدایت کی کہ جن کھیتوں میں طفیلی کیڑے وافر تعداد میں ہو ں و ہا ں سے طفیلی کیڑوں کے انڈوں وا لے پتے 6انچ لمبائی میں کا ٹ لیں اورکماد کے گھوڑا مکھی سے متاثر ہ کھیتوں میں پتوں کے ساتھ لٹکا د یں۔ ا گر حملہ شد ید ہو اور طفیلی کیڑے بھی کھیت میں مو جو د نہ ہوں تو مو ثر دا نہ دا ر ز ہر کا استعما ل کریں او رپانی لگا د یں ۔مو سمی حا لا ت کو پیش نظر رکھتے ہو ئے 15تا 20 دن کے وقفہ سے آبپاشی کریں ۔

متعلقہ عنوان :