پاک فوج سے ڈیپوٹیشن پر آئے میجر عمر شمیم نے لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
جمعہ 26 اگست 2016 16:49
(جاری ہے)
میجر عمر شمیم کی لاہور ایئرپورٹ پر تعیناتی کے بعد انہیں افسران اور جوانوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات پہنچائے جانے سمیت نیک تمناں کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
میجر عمر شمیم نے افسران اور جوانوں کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران لاہور ایئرپورٹ پر پہلے سے موجود سکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سب کو ٹیم کی حیثیت سے ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانی کرائی ہے تاکہ لاہور ایئرپورٹ کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.